شاخ نبات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصری کے کوزہ کی وہ لکڑی جو کوزہ بنانے کے واسطے اس کی آبخورے میں لگا دیتے ہیں؛ (کنایۃً) مصری کی ڈلی، شیرینی، مٹھاس، میٹھی چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مصری کے کوزہ کی وہ لکڑی جو کوزہ بنانے کے واسطے اس کی آبخورے میں لگا دیتے ہیں؛ (کنایۃً) مصری کی ڈلی، شیرینی، مٹھاس، میٹھی چیز۔